پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان کا وفاقی بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان بلوچستان: خضدار میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق دھماکا گاڑی میں نصب مقناطیسی ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، حملہ آوروں نے گاڑی میں سوار تاجروں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان بولان: رکن اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے کے قافلے پر حملہ، دو محافظ جاں بحق قافلے کو ضلع بولان کے علاقے سنی شوراں میں آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، سردار خان رند حملے میں محفوظ رہے، اسسٹنٹ کمشنر فہد شاہ راشدی
پاکستان بارکھان میں 3 شہریوں کا قتل: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی ضمانت منظور جوڈیشل مجسٹریٹ بلوچستان نے سانحہ بارکھان کے الزام میں گرفتار صوبائی وزیر کی ضمانت 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔
پاکستان بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے عدالت عالیہ نے سابق وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتوں کے لئے معطل کرتے ہوئے پولیس، ڈی آئی جی، ایس پی لیگل ، ایس ایچ او کو نوٹسز جاری کر دیے۔
پاکستان کوئٹہ کی مقامی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے عمران خان نے ریاستی اداروں پر بے بنیاد الزامات لگائے، اداروں کے افسران کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کر کے نفرت بھی پھیلائی، درخواست گزار
پاکستان بلوچستان میں کانسٹیبلری کے ٹرک کے نزدیک دھماکا، ایک شہری سمیت 9 اہلکار شہید دھماکے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ دھماکا موٹرسائیکل پر سوار خودکش حملہ آور نے کیا ہے، ایس ایس پی کچھی
پاکستان بلوچستان: بارکھان میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی دھماکا خیز مواد آئی ای ڈی کے ذریعے موٹرسائیکل پر نصب کیا گیا تھا جس پر 2 افراد سوار تھے، کسی نے حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی، ڈی سی بارکھان
پاکستان بارکھان سے بازیاب ماں بیٹوں کی شوہر سے ملاقات، مری اتحاد کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان سانحہ بارکھان کے ورثا میتوں کو لے کر روانہ ہو گئے اور مری قومی اتحاد کی جانب سے دھرنا ختم کردیا گیا۔
پاکستان بلوچستان میں 3 شہریوں کا قتل، صوبائی وزیرعبدالرحمٰن کھیتران گرفتار مغویوں کی بازیابی کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں اور قتل کے واقعے کے حوالے سے مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں، ترجمان بلوچستان پولیس
پاکستان بلوچستان: بارکھان کنویں سے خاتون سمیت 3 لاشیں برآمد، عبدالرحمٰن کھیتران نے الزامات مسترد دیے بارکھان واقعے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے، حکومت اس واقعے پر اپنی آنکھیں بند نہیں کرے گی، صوبائی وزیرداخلہ
پاکستان بلوچستان: دہشت گردوں کا مستونگ میں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید واقعہ باعث تشویش ہے، دہشت گرد عناصر کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، 2 افسر شہید دہشت گردوں کو آزادانہ کارروائیوں سے روکنے کے لیے شروع کی گئی کارروائی کے دوران دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جس کا مقصد سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا تھا۔
پاکستان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ بلوچستان پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے بلوچستان پولیس نے نسیم شاہ کو خیرسگالی سفیر مقرر کیا اور آئی جی نے اس کو قومی ہیرو کی خدمات کو سراہنے کا اقدام قرار دیا۔
پاکستان بلوچستان: لسبیلہ اور گردونواح میں 4.3 شدت کا زلزلہ زلزلہ صبح 8 بج کر 44 منٹ کے قریب آیا، تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
پاکستان رات 10 بجے تک بجلی کی مکمل بحالی کا حکومتی دعویٰ دھرا رہ گیا، بدترین تعطل برقرار ہم تمام ذمہ داران انتہائی سنجیدگی سے ملک میں بجلی کی بحالی کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خرم دستگیر
پاکستان بلوچستان: بولان میں ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا، 8 افراد زخمی ضلع کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کردی گئیں، ڈپٹی کمشنر
پاکستان گوادر: ’حق دو تحریک‘ دھرنا، مظاہرین کا پولیس سے تصادم، فائرنگ سے اہلکار جاں بحق قانون ہاتھ میں لینے والے مظاہرین کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں، احتجاج کی آڑ میں قانون کو ہاتھ میں لیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر
پاکستان بلوچستان کے مختلف شہروں میں 5 دستی بم دھماکے، پولیس اہلکار سمیت 15 افراد زخمی وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے صوبائی پولیس چیف کو شہر میں سیکیورٹی انتظامات مزید موثر بنانے کی ہدایت کی۔
Maleeha Lodhi مخالفین کے خوف میں مبتلا ریاست رکاوٹیں کھڑی کرکے کب تک جگ ہنسائی کا سبب بنتی رہے گی؟ ملیحہ لودھی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ